حدیث نمبر: 16221
١٦٢٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة عن أبيه قال: كان إذا اشترى بدنة قلدها حيث ابتاعها بمكة أو بمنى.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ جب مکہ مکرمہ یا منیٰ سے اونٹ خریدتے تو اسی وقت اس کو قلادہ ڈال دیتے۔
حدیث نمبر: 16222
١٦٢٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يقلدون يوم التروية وقبل ذلك.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام یوم الترویہ اور اس سے پہلے قلادہ ڈالا کرتے تھے۔