حدیث نمبر: 16179
١٦١٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن موسى بن أبي كثير عن (مجاهد أن) (١) النبي ﷺ لما أحصر فنحر الهدي (٢) وحلق رأسه (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے مرو ی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (عمرہ کرنے سے) روک دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کی پھر سر مبارک کا حلق کروایا۔