حدیث نمبر: 16031
١٦٠٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن (عبيد) (١) اللَّه بن أبي زياد عن (القاسم) (٢) عن عائشة قالت: إنما جعلت الطواف بالبيت، والسعي بين الصفا والمروة للإقامة ذكر اللَّه (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ خانہ کعبہ کا طواف اور صفا ومروہ کی سعی اللہ کے ذکر کو قائم کرنے کے لیے ہیں۔
حدیث نمبر: 16032
١٦٠٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبيد اللَّه بن أبي زياد عن القاسم عن عائشة عن النبي ﷺ بمثله (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی طرح مروی ہے۔