حدیث نمبر: 15412
١٥٤١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن محمد المحاربي عن ليث عن (عطاء و) (١) طاوس ومجاهد كانوا يكرهون أن يدخل البيت (رجل) (٢) عليه حذاء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص جوتے وغیرہ پہن کر بیت اللہ میں داخل ہو۔