مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15363
باب: بیت اللہ کو گلے لگانا
في اعتناق البيت
حدیث نمبر: 15363
١٥٣٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم قال: ما كان أصحابنا يعتنقون البيت.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب (بڑے) بیت اللہ کو گلے نہیں لگایا کرتے تھے۔