حدیث نمبر: 15136
١٥١٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن الصباح بن عبد اللَّه البجلي قال: (سألت) (١) أنس بن مالك عن المحرم هل يذبح؟ قال: نعم (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت صباح بن عبد اللہ البجلی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے دریافت کیا کہ کیا محرم شخص خود ذبح کرسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔
حدیث نمبر: 15137
١٥١٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: يذبح (المحرم) (١) كل شيء إلا الصيد.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم شکار کے علاوہ ہر چیز ذبح کرسکتا ہے۔
حدیث نمبر: 15138
١٥١٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن أي؛ عن الحكم وحماد عن إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم شکار کے علاوہ ہر چیز ذبح کرسکتا ہے۔
حدیث نمبر: 15139
١٥١٣٩ - قال: (و) (١) سألت عطاء (فقالا) (٢): لا بأس أن يذبح المحرم ما ليس (بصيد) (٣).
حدیث نمبر: 15140
١٥١٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان قال: سألته عن ذبيحة المحرم فلم ير (بها) (١) بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان سے محرم کے ذبیحہ کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا، اور حضرت حکم بھی اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
حدیث نمبر: 15141
١٥١٤١ - قال: وكان الحكم لا يرى بها بأسًا.
حدیث نمبر: 15142
١٥١٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحسن قال: ذبيحة المحرم ميتة.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ محرم کا ذبیحہ مردار ہے۔
حدیث نمبر: 15143
١٥١٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعقوب بن إبراهيم عن ليث عن عطاء قال: ذبيحة المحرم كالميتة لا تؤكل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم کا ذبیحہ مردار ہے اس کو مت کھاؤ۔