مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14679
باب: پیدل چلنے والا سوار ہو جائے
في الماشي يركب
حدیث نمبر: 14679
١٤٦٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو عن الحسن قال: لا يركب الماشي حتى يصدر.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب تک (مکہ سے) واپس روانہ نہ ہو پیدل سوار نہ ہو۔