مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14489
باب: ایام نحر کے چوتھے دن جمعہ کے بیان میں
في الجمعة يوم الصدر
حدیث نمبر: 14489
١٤٤٨٩ - قال ابن أبي ذئب: (جعلها) (١) ظهرًا.مولانا محمد اویس سرور
ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ انہوں نے اس نماز کو ظہر کے طور پر ادا کیا۔
حواشی
(١) في [ف]: (اجعلها).