حدیث نمبر: 14102
١٤١٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن هشام (عن الحسن وعطاء) (١) أنهما قالا: في ثلاث شعرات دم، (الناسي والمتعمد) (٢) سواء.
مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم اگر اپنے تین بال اکھیڑ لے تو اس پر دم واجب ہے اور اس معاملہ میں جان بوجھ کر کرنے والا اور بھول کر کرنے والا دونوں برابر ہیں۔