حدیث نمبر: 14061
١٤٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد (الأحمر) (١) عن ابن جريج عن عطاء أن النبي ﷺ رمل في عمره وأبو بكر (وعمر) (٢) و (عثمان) (٣) و (الخلفاء) (٤) (كذلك) (٥)، وقال عطاء: رمل النبي ﷺ في (حجته) (٦) (٧).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے عمرہ میں رمل فرمایا : اور حضرت ابو بکر، عمر و عثمان اور دوسرے خلفاء نے بھی اسی طرح کیا، حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حج میں بھی رمل فرمایا۔