حدیث نمبر: 14034
١٤٠٣٤ - [حدثنا (أبو بكر قال: حدثنا) (١) يزيد بن هارون قال: حدثنا (سليم) (٢) ابن (حيان) (٣) قال: ثنا موسى بن قطن عن (مية) (٤) بنت محرز ⦗٩٧⦘ (قالت) (٥): سمعت عمر بن الخطاب يقول: (أحجوا) (٦) هذه (الذرّية) (٧) ولا تأكلوا أرزاقها وتدعوا (أرباقها) (٨) في أعناقها (٩).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن خطاب ارشاد فرماتے ہیں کہ (اس مخلوق کو بھی) اپنی بیویوں کو حج کرواؤ اور ان کے رزق میں سے مت کھاؤ اور ان کی رسی ان ہی کی گردنوں پر ڈال دو ۔
حدیث نمبر: 14035
١٤٠٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن عطاء قال: ليس على الرجل يحج بامرأته إلا أن يشاء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مرد کے ذمہ بیوی کو حج کروانا لازم نہیں ہے اگر چاہے تو کروا سکتا ہے۔ اور حضرت یحییٰ بن کثیر فرماتے ہیں کہ اگر عورت نے پہلے حج نہ کیا ہوا ہو تو مرد اس کو حج کرواؤ۔ اور حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ تم پر لازم ہے کہ اپنی عورتوں کو حج کرواؤ۔
حدیث نمبر: 14036
١٤٠٣٦ - قال الأوزاعي (١) يحيى بن أبي (كثير) (٢): هو عليه إن كانت لم تحج.
حدیث نمبر: 14037
١٤٠٣٧ - قال مكحول: (عليكم) (١) إحجاج نسائكم] (٢).