حدیث نمبر: 13899
١٣٨٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن (ابن أبي نجيح) (١) عن عطاء قال: لا يقام يوم النفر (٢) عند الجمار.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں واپس نکلتے وقت جمار کے پاس قیام نہ کرے۔
حدیث نمبر: 13900
١٣٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه قال: يقام عندها قيامًا خفيفًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس سے مروی ہے کہ ان کے والد محترم کچھ دیر کے لیے قیام فرماتے ۔
حدیث نمبر: 13901
١٣٩٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عامر العقدي عن أفلح قال: رأيت القاسم يقوم عند الجمار يوم النفر، فيدعو ويخفف، وقد كان قبل ذلك (يطيل) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا واپس آتے وقت لوگوں کی جمار کے پاس کچھ دیر رکے اور تھوڑی سی دعا فرمائی حالانکہ آپ اس سے پہلے لمبی دعا فرمایا کرتے تھے۔