حدیث نمبر: 13045
١٣٠٤٥ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا جرير بن حازم حدثني يعلى بن حكيم عن الزبير بن (الخريت) (١) عن عكرمة قال: (أفتيت) (٢) برأيي شيئًا (قط) (٣) (غير) (٤) هذه، سألتني امرأة (نذرت) (٥) أن تطوف بالبيت على أربع قوائم فقلت لها: طوفي لكل قائمة سبعًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی رائے پر کبھی فتویٰ نہیں دیا سوائے اس کے کہ ایک عورت نے سوال کیا کہ میں نے نذر مانی ہے کہ میں چار ستونوں پر طواف کروں گی ؟ میں نے اس سے کہا : تو ہر ستون پر سات طواف کر۔