حدیث نمبر: 13038
١٣٠٣٨ - حدثنا عبدة (بن سليمان) (١) عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن في الرجل يغشى امرأته ويأكل في رمضان في يوم واحد، قال: كفارة واحدة يحرر محررًا.
مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ کوئی شخص بیوی پر داخل ہوجائے اور رمضان کا ایک روزہ کھالے اس پر ایک کفارہ ہے وہ غلام آزاد کر دے۔