کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کھانا کھلانے کے لیے اگر مسکین نہ ملیں تو یہود ونصاریٰ کو کھلا سکتا ہے
حدیث نمبر: 12910
١٢٩١٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي في الرجل لا يجد مساكين مسلمين، فيعطي اليهود والنصارى، فقال الشعبي: يجزئه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ جو شخص مسلمان مسکینوں کو نہ پائے تو کیا وہ یہود و نصاریٰ کو کھلا سکتا ہے ؟ حضرت شعبی فرماتے ہیں کافی ہوجائے گا، حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کافی نہیں ہوگا اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ ان کے علاوہ جب کوئی اور نہ ہوں تو کافی ہوجائے گا۔
حدیث نمبر: 12911
١٢٩١١ - وقال الحكم: لا يجزئ.
حدیث نمبر: 12912
١٢٩١٢ - وقال إبراهيم: فإني أرجو إذا لم يجد غيرهم يجزئه.