کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کوئی عورت رمضان کے روزے قضا کر رہی ہو اور مرد اس سے اس حال میں شرعی ملاقات کرے
حدیث نمبر: 12788
١٢٧٨٨ - حدثنا أبو بكر (١) قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن جريج عن عطاء (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص بیوی سے اس حال میں شرعی ملاقات کرلیتا ہے کہ وہ رمضان کے روزوں کی قضاء کر رہی تھی، آپ نے فرمایا اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 12789
١٢٧٨٩ - وعن الربيع عن الحسن في الرجل يأتي امرأته وهي تقضي شهر رمضان (قالا) (١): ليس عليه شيء.