کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: کفارہ ظہار میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلایا جائے گا یادس کو بار بار کھلایا جا سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 12659
١٢٦٥٩ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن في رجل عليه إطعام مساكين في كفارة الظهار فأطعم عشرة، ثم أراد أن يعيد عليهم حتى يستكمل، قال: لا حتى يطعم ستين مسكينًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کے ذمہ کفارہ ظہار میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے وہ دس کو کھلاتا ہے پھر دوبارہ انہی دس کو کھلانے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ ساٹھ مکمل ہوجائیں (تو یہ ٹھیک ہے ؟ ) آپ نے فرمایا : نہیں وہ ساٹھ مسکینوں کو ہی کھانا کھلائے۔
حدیث نمبر: 12660
١٢٦٦٠ - حدثنا محمد بن عبيد عن يعقوب عن قيس عن الشعبي بنحوه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے اسی کے مثل منقول ہے۔