کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: بعض حضرات فرماتے ہیں نماز جنازہ کا سلام بلند آواز سے نہ پھیرے
حدیث نمبر: 11836
١١٨٣٦ - حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن عبيد اللَّه عن إبراهيم أنه كان لا يجهر بالتسليم على الجنازة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نماز جنازہ کا سلام بلند آواز سے نہ پھیرتے تھے۔