حدیث نمبر: 11597
١١٥٩٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن (ليث عن) (١) أبي بردة عن أبي موسى (الأشعري) (٢) قال: مر على النبي ﷺ بجنازة وهي تمخض (كما يمخض) (٣) الزق فقال: "عليكم بالقصد في جنائزكم" (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا وہ اس کو اس طرح ہلا رہے تھے جس طرح مشک کو ہلایا جاتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم پر جنازے میں میانہ روی لازم ہے۔