کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: مرد میت کے سر کو کس طرح باندھیں گے؟
حدیث نمبر: 11434
١١٤٣٤ - حدثنا عفان (عن هشام) (١) عن قتادة قال: كان الحسن يقول في الميت: (توضع) (٢) العمامة وسط رأسه ثم يخالف (بين) (٣) (طرفيها) (٤) هكذا على جسده.
مولانا محمد اویس سرور
حسن میت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ عمامہ کو میت کے سر کے درمیان رکھیں گے اور پھر اس کو اس کے جسم پر پیچھے کی طرف اس طرح دونوں طرف پھیریں گے، اور حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کو اسی طرح عمامہ (سر باندھے گے) دیں گے جس طرح زندہ کا باندھا جاتا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11434
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11434، ترقيم محمد عوامة 11220)
حدیث نمبر: 11435
١١٤٣٥ - قال: وقال ابن سيرين: يعمم كما يعمم الحي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11435
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11435، ترقيم محمد عوامة ---)