حدیث نمبر: 11259
١١٢٥٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن يزيد (عن) (١) (عبد اللَّه) (٢) بن الحارث (أنه) (٣) كان يغسل الموتى بالحميم (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ میت کو گرم پانی سے غسل دیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 11260
١١٢٦٠ - حدثنا أبو معاوية عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: يغلى للميت الماء.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کیلئے پانی کو گرم کیا جائے۔