حدیث نمبر: 11047
١١٠٤٧ - حدثنا أبو بكر (قال) (١) حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن حميد (عن بكر) (٢) (أن) (٣) عثمان كان يعطي صدقة (الفطر) (٤) (عن) (٥) الحبل (٦).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان حمل کی طرف سے بھی صدقہ الفطر ادا فرماتے تھے۔
حدیث نمبر: 11048
١١٠٤٨ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة قال: كانوا يعطون (١) حتى يعطون عن الحبل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام صدقہ ادا فرماتے تھے اور حمل کی جانب سے بھی صدقہ الفطر ادا فرماتے ۔