کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ایک ہی زمین سے خراج اور عشر وصول نہیں کیا جائیگا
حدیث نمبر: 10914
١٠٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (إبراهيم) (١) بن المغيرة (ختن) (٢) لعبد اللَّه ابن المبارك عن أبي حمزة (السكري) (٣) عن الشعبي قال: لا يجتمع خراج ⦗٣٦٢⦘ وعشر في أرض (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ خراج اور عشر ایک مال میں جمع نہیں کئے جائیں گے۔
حدیث نمبر: 10915
١٠٩١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو تميلة) (١) يحيى بن واضح عن أبي (المنيب) (٢) عن عكرمة قال: لا يجتمع خراج وعشر في مال.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوحنیفہ فرماتے ہیں کہ ایک ہی شخص پر خراج اور زکوٰۃ کو جمع نہیں کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 10916
١٠٩١٦ - (حدثنا وكيع) (١) قال: قال أبو حنيفة يقول: لا يجتمع خراج وزكاة على رجل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم بن محمد فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے قول { وَالَّذِینَ فِی أَمْوَالِہِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ} سے مراد زکوٰۃ ہے۔