حدیث نمبر: 10729
١٠٧٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن الحسن (بن) (١) عمرو ⦗٣١١⦘ (عن) (٢) فضيل قال: سألت إبراهيم (عن) (٣) أصحاب الأهواء (قال) (٤) يسألون إلا عن الحاجة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے اہل اہواء کو زکوٰۃ دینے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا وہ لوگ سوال نہیں کرتے مگر حاجت کے وقت۔