حدیث نمبر: 10578
١٠٥٧٨ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: يصنع بها ما شاء.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ ان کے ساتھ جو کرنا چاہے کرے۔
حدیث نمبر: 10579
١٠٥٧٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر (عن) (١) أبي جعفر (وعامر) (٢) وعطاء قالوا: إن شاء أمضاها وإن شاء أمسكها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسرائیل، حضرت جابر، حضرت ابو جعفر، حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو ان کو خرچ کرلے اور اگر چاہے تو اپنے پاس روکے رکھے۔