حدیث نمبر: 10439
١٠٤٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور]] (١) عن إبراهيم قال: (سألته) (٢) عن الحمير فيها زكاة (٣) (أم لا) (٤) (قال) (٥): أما أنا (فأشبهها بالبقر ولا نعلم فيها شيئا) (٦).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے پوچھا کہ گدھوں پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں ؟ آپ نے فرمایا کہ میں تو اسکو گائے کے مشابہ سمجھتا ہوں اور مجھے نہیں معلوم کہ اس پر کیا ہے۔
حدیث نمبر: 10440
١٠٤٤٠ - حدثنا وكيع عن مبارك عن الحسن قال: ليس في الحمير صدقة.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ گدھوں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔