حدیث نمبر: 9515
٩٥١٥ - حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: الصبر يكتحل به الصائم قال: نعم (إن) (٢) شاء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کیا روزہ دار آنکھوں میں ایلوا ڈال سکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں، اگر چاہے۔