کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر نماز میں آدمی کی زبان پر کوئی کلام جاری ہوجائے تو اس کا حکم
حدیث نمبر: 9095
٩٠٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حميد بن عبد الرحمن عن جعفر الأحمر عن (عبد الملك) (١) عن عطاء (قال) (٢): قال: ما جرى على لسان الإنسان في الصلاة مما له أصل في القرآن فليس بكلام.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں آدمی کی زبان پر کوئی کلام جاری ہوجائے اور اس کی اصل قرآن مجید میں موجود ہو تو یہ کلام نہیں۔