حدیث نمبر: 9054
٩٠٥٤ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن العلاء بن عبد الكريم عن إبراهيم ⦗٤٤٢⦘ قال: إذا حككت شيئا من جسدك وأنت راكع فلا ترفع رأسك حتى تعيد يدك (إلى) (١) موضعها.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر تم نے نماز میں دوران رکوع خارش کرنے کے لئے ہاتھ بلند کیا تو اپنے سر کو اس وقت تک نہ اٹھاؤ جب تک ہاتھ کو اس کی جگہ واپس نہ رکھ دو ۔