کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جس شخص کو مغرب کی نماز میں شک ہو جائے وہ کیا کرے؟
❮
❯
٦٠١٦ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن (ابن) (١) عون عن أنس بن سيرين قال: كانوا يقولون إذا شك الرجل في صلاة المغرب فأراد أن يعيد صلى ركعة فشفعها ثم صلى (ثلاثًا) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف کہا کرتے تھے کہ جب آدمی کو مغرب کی نماز میں شک ہوجائے تو وہ ایک رکعت کو ملا کردو پوری کرے اور پھر تین رکعت نماز پڑھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / أول العيدين / حدیث: 6016
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6016، ترقيم محمد عوامة 5935)
٦٠١٧ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون عن القاسم مثله.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم سے بھی یونہی منقول ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / أول العيدين / حدیث: 6017
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6017، ترقيم محمد عوامة 5936)