مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5428
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کے منبر سے اترنے کے بعد بھی کلام جائز نہیں جب تک وہ نماز نہ پڑھا لے
لا كلام بعد نزول الإمام من المنبر
حدیث نمبر: 5428
٥٤٢٨ - حدثنا أزهر عن ابن عون قال: نبئت عن إبراهيم أنه كرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے بھی اسے مکروہ قرار دیا ہے۔