کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جن حضرات کے نزدیک امام کے منبر سے اترنے کے بعد بھی کلام جائز نہیں جب تک وہ نماز نہ پڑھا لے
حدیث نمبر: 5427
٥٤٢٧ - حدثنا أبو بكر قال (حدثنا) (١) ابن إدريس عن ليث عن طاوس قال: كان يقال: لا كلام بعد أن ينزل الإمام من المنبر حتى يقضي الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ امام کے منبر سے اترنے کے بعد بھی کلام جائز نہیں جب تک وہ نماز نہ پڑھالے۔
حدیث نمبر: 5428
٥٤٢٨ - حدثنا أزهر عن ابن عون قال: نبئت عن إبراهيم أنه كرهه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے بھی اسے مکروہ قرار دیا ہے۔