حدیث نمبر: 4916
٤٩١٦ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا (١) وكيع عن ربيع عن الحسن في رجل صلى ⦗٣٤⦘ المغرب أربعا قال: (يسجد) (٢) سجدتي السهو.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی مغرب کی چار رکعتیں پڑھ لے تو وہ سہو کے دو سجدے کرے گا۔
حدیث نمبر: 4917
٤٩١٧ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: يعيد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ وہ دوبارہ نماز پڑھے گا۔
حدیث نمبر: 4918
٤٩١٨ - حدثنا أبو أسامة عن سفيان عن حماد قال: إذا لم يجلس في الثالثة أعاد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر وہ تیسری رکعت میں بیٹھا نہیں تھا تو دوبارہ نماز پڑھے گا۔