حدیث نمبر: 4797
٤٧٩٧ - حدثنا أبو بكر قال (نا) (١) هشيم قال: (أخبرنا) (٢) يونس عن الحسن.
مولانا محمد اویس سرور
حسن اور ابراہیم اس شخص کے بارے میں جو امام کے پیچھے سو جائے اور امام رکوع اور سجدہ کرلے پھر یہ بیدار ہو فرماتے ہیں کہ وہ امام کے پیچھے جائے اور چھوٹی ہوئی نماز کو ادا کرے۔
حدیث نمبر: 4798
٤٧٩٨ - ومغيرة (عن إبراهيم) (١) في الرجل ينام خلف الإمام حتى (يركع) (٢) الإمام ويسجد ثم ينتبه النائم (قالا) (٣): يتبع الإمام (فيقضي) (٤) ما سبقه (به) (٥).