مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4029
باب: جو حضرات اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے
من كانا ينهض على صدور قدميه
حدیث نمبر: 4029
٤٠٢٩ - حدثنا وكيع عن أسامة والعمري عن نافع عن ابن عمر: أنه كان ينهض في الصلاة على صدور قدميه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نماز میں اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے۔