مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3430
باب: جو حضرات اس جملے کو نا پسند فرماتے تھے «قَدْ حَانَتِ الصَّلاةَ »
من كان يكره أن يقول: قد حانت الصلاة
حدیث نمبر: 3430
٣٤٣٠ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن أبي معشر عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن (يقولوا) (١): قد حانت الصلاة، فقال: إن الصلاة لا تحين، وليقولوا: قد حضرت الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے تھے کہ اسلاف اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ کوئی قَدْ حَانَتِ الصَّلاَۃُکہے۔ کیونکہ نماز تو ہلاک نہیں ہوتی اس لئے قَدْ حَضَرَتِ الصَّلاَۃُ کہنا چاہئے۔
حواشی
(١) في [ب]: (وليقوا)، وفي [أ]: (وليقولونا).