کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: پر نالے کے پانی کا حکم
حدیث نمبر: 2061
٢٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا حسين بن علي عن (أبي موسى) (١) قال: مررت مع ابن سيرين في طريق، فقطر عليه ميزاب، فسأل عنه؟ فقيل (٢): إنه نظيف، فلم يلتفت إليه، ولم يبال.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن سیرین کے ساتھ ایک راستے سے گذرا، ان پر ایک پرنالے کا پانی گرا تو انہوں نے اس کے بارے میں سوال کیا۔ آپ کو بتایا گیا کہ یہ پاک ہے تو آپ نے اس پانی کی کوئی پرواہ نہ کی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 2061
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2061، ترقيم محمد عوامة 2055)