حدیث نمبر: 2019
٢٠١٩ - حدثنا أبو بكر عن ابن إدريس عن يزيد بن أبي زياد قال: رأيت على إبراهيم جرموقين من لبود يمسح عليهما.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن ابی زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو جرموق پہنے ہوئے دیکھا انہوں نے ان پر مسح بھی فرمایا۔