کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: حالت جنابت میں منقش دراہم کو چھونا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 1227
١٢٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن جابر عن عامر وسالم قالا: (لا) (١) يمس الرجل الدراهم فيها كتاب اللَّه وهو جنب) قال: وقال عطاء والقاسم: يمسها إذا كانت مصرورة في خرقة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر اور حضرت سالم فرماتے ہیں کہ جن دراہم پر کوئی آیت منقوش ہو انہیں حالت جنابت میں ہاتھ نہیں لگا سکتے۔ حضرت عطاء اور حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ اگر کپڑے کی تھیلی میں بند ہوں تو جنبی انہیں ہاتھ لگا سکتا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1227
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1227، ترقيم محمد عوامة 1226)