حدیث نمبر: 9977
٩٩٧٧ - حدثنا معاوية بن هشام عن أبي حفص (الطائفي) (١) عن أبي حازم عن سهل بن (سعد) (٢) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "صوم عرفة كفارة سنتين" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سہل بن سعد سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عرفہ کا روزہ دو سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔
حواشی
(١) في [و، أ]: (الطائى).
(٢) في [ز]: (سعيد).