مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من قال لا اعتكاف إلا في مسجد يجمع فيه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوتا ہے
حدیث نمبر: 9935
٩٩٣٥ - حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه قال: لا اعتكاف إلا في مسجد جماعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوسکتا ہے۔