مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من اعتكف في مسجد قومه ومن فعله باب: جن حضرات نے اپنی قوم کی مسجد میں اعتکاف کیا
حدیث نمبر: 9926
٩٩٢٦ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: إن شاء اعتكف في مسجد بيته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو اپنی قوم کی مسجد میں اعتکاف کرلے۔