مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كره للمعتكف أن يدخل سقفا باب: جن حضرات نے معتکف کے لئے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ وہ چھت کے نیچے جائے
حدیث نمبر: 9915
٩٩١٥ - حدثنا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى (عن) (١) أبي سلمة قال: لا يدخل (دارًا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ وہ گھر میں داخل نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (بن).
(٢) في [ب، هـ]: (داره).