مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كره للمعتكف أن يدخل سقفا باب: جن حضرات نے معتکف کے لئے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ وہ چھت کے نیچے جائے
حدیث نمبر: 9913
٩٩١٣ - حدثنا محمد بن (سواء) (١) عن سعيد عن قتادة عن عكرمة قال: المعتكف لا يدخل بيتًا مسقفًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ معتکف چھت والے کمرے میں داخل نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (سوار).