حدیث نمبر: 99
٩٩ - حدثنا هشيم عن أبي حمزة قال: رأيت ابن عباس يخلل لحيته إذا توضأ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حمزہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما وضو میں داڑھی کا خلال کیا کرتے تھے۔
٩٩ - حدثنا هشيم عن أبي حمزة قال: رأيت ابن عباس يخلل لحيته إذا توضأ (١).حضرت ابو حمزہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما وضو میں داڑھی کا خلال کیا کرتے تھے۔