حدیث نمبر: 9866
٩٨٦٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن (سفيان) (١) عن الركين عن حصين بن قبيصة [عن علي قال: شهر تسع وعشرون وشهر ثلاثون (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کوئی مہینہ انتیس دن کا ہوتا ہے اور کوئی تیس دن کا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].