مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الرجل يصبح وهو جنب يغتسل ويجزيه صومه باب: اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا
حدیث نمبر: 9840
٩٨٤٠ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع قال: قال عمر: لو أدركني النداء وأنا بين رجليها لصمت، أو قال: ما أفطرت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ مؤذن اذان دے اور میں اپنی بیوی کے ساتھ جماع میں مشغول ہوں تو میں غسل کرکے روزہ رکھ لوں گا۔