مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الرجل يصبح وهو جنب يغتسل ويجزيه صومه باب: اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا
حدیث نمبر: 9836
٩٨٣٦ - حدثنا (عائذ) (١) بن حبيب [عن هشام بن عروة قال: عليه القضاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ اس پر قضاء لازم ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عابد)، وفي [ب]: (عائد).