مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الرجل يصبح وهو جنب يغتسل ويجزيه صومه باب: اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا
حدیث نمبر: 9834
٩٨٣٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور اور حسن فرماتے ہیں کہ حالت جنابت میں روزہ رکھنا نفل میں تو جائز ہے البتہ فرض میں اس روزے کی قضا کرے گا۔