حدیث نمبر: 9826
٩٨٢٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن جامع بن شداد عن الأسود بن هلال قال: جاء عبد اللَّه بن (مرداس) (١) إلى عبد اللَّه بن مسعود فقال: إني أصبحت وأنا جنب (أ) (٢) فأتم صومي؟ قال عبد اللَّه: أصبحت فحل لك الصلاة وحل لك الصيام اغتسل وأتم صومك (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود بن ہلال فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مرداس حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور عرض کیا کہ میں نے حالت جنابت میں صبح کی ہے۔ کیا میں روزے کو پورا کروں ؟ حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ تم نے صبح کی، تمہارے لئے نماز بھی حلال اور روزہ بھی حلال ہے، تم غسل کرو اور روزے کو پورا کرو۔

حواشی
(١) في [أ]: (إدريس).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9826
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9826، ترقيم محمد عوامة 9664)